انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 48 پیسے سستا

Jul 26, 2023 | 18:26:PM
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 48 پیسے سستا
کیپشن: ڈالر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہوگیا ۔
سٹیٹ بینک کے مطاق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 1.48 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 287 روپے 4 پیسے کا ہو کر بند ہوا۔
ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 1.50 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 292 روپے پر فروخت ہو رہاہے۔

یہ بھی پڑھیں: لیڈی کانسٹیبل نے ہیلمٹ نہ پہننے پر اپنے والد کا چالان کردیا