پاکستان میں 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا 

Feb 26, 2026 | 15:47:PM
پاکستان میں 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی )پاکستان میں 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا جوچاند طلوع ہونے کے وقت جزوی طور پر نظر آئے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گرہن یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، شمالی و جنوبی امریکہ سمیت کئی خطوں میں دیکھا جا سکے گا۔
چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق 1:44 پر ہوگا،جزوی گرہن کا آغاز 2:50 پر متوقع ہے جبکہ مکمل چاند گرہن سولہ 4:05 پر شروع ہوگا،گرہن اپنے عروج پر 4:34 پر پہنچے گا،مکمل گرہن 5:03 پر ختم ہوگاجبکہ جزوی گرہن 6:17 پر اختتام پذیر ہوگا۔

بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئےمنظور
چاند گرہن مکمل طور پر 7:23 پر ختم ہو جائے گا۔