پنجاب حکومت کا مزید 14 شہروں میں کیمرے لگانے کا فیصلہ

Feb 26, 2024 | 12:39:PM
پنجاب حکومت کا مزید 14 شہروں میں کیمرے لگانے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)نگران حکومت  نے  جاتے جاتے پنجاب کے مزید 14 شہروں میں سیف سٹی کیمرے لگانے کا تاریخی فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر صوبہ پنجاب میں اس وقت  اٹھارہ بڑے شہروں  میں  کیمرے لگ رہے ہیں جبکہ مزید 14 شہروں میں کیمرے لگنے سے پورا پنجاب کور ہو جائے گا،اس فیصلہ سے پورے پنجاب میں کیمرے لگ جائیں گے ۔

اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے پلان تیار کر لیا  ہے جبکہ  یہ منظوری نئی کابینہ دے گی۔

یہ بھی پڑھیں:رشتوں کے بہانے ڈیٹا اکٹھا کر نیوالی ایپ اور ویب سائٹ پر پابندی عائد