منی لانڈرنگ الزامات؛سابق ملایئشین وزیراعظم نجیب رزاق مجرم قرار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کو منی لانڈرنگ کے 21 الزامات میں مجرم قرار دے دیا گیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہائیکورٹ نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر 4 مقدمات میں سابق وزیراعظم ملائیشیا نجیب رزاق کو مجرم قرار دیا۔
یہ بھی پڑھیں:شام کے مرکزی بینک کا نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا اعلان
خبر ایجنسی کے مطابق سابق وزیراعظم کو ہر الزام پر15 سے 20 سال قید کی سزا دی جا سکتی ہے،اس کے علاوہ ہر الزام پر بھاری جرمانے بھی ہو سکتے ہیں۔