دپیکا کے شوہر رنویر سنگھ کا والدہ کی سا لگرہ پر انو کھا ڈانس۔۔ویڈیو وا ئرل

Aug 26, 2021 | 20:59:PM
دپیکا کے شوہر رنویر سنگھ کا والدہ کی سا لگرہ پر انو کھا ڈانس۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹرنگ ڈیسک)اداکار رنویر سنگھ نے جب سے ادا کا رہ دپیکا سے شا دی کی ہے وہ خبروں میں زیا دہ ہی رہنے لگے ہیں۔اس میں ان کی وجاہت کا کر دا رتو ہے مگر سا تھ ہی دپیکا کے با لی وڈ سے ہا لی وڈ تک کے سفر کی کا میا بیاں بھی سا منے آئی ہیں۔حا ل ہی میں رنویر نے اپنی والدہ کی سالگرہ پر تقریب کے دوران عجیب و غریب ڈانس کیا۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر رنویر سنگھ کے  غیر معمولی ڈانس کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن سے متعلق کہا جارہا ہے کہ وائرل ویڈیوز رنویر سنگھ کی والدہ انجو بھوانی کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر بنائی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:چو ہنگ میں زیادتی کا شکا ر ماں بیٹی کا دل دہلا دینےوالا بیان قلمبند۔۔بیٹی حافًظہ قرآن ہے
ایک ویڈیو میں رنویر کو دیپیکا کے منہ کے آگے کھڑے اہلیہ کے لیے ڈانس کرتا دیکھا جاسکتا ہے جب کہ رقص کے دوران اداکار نے اپنا حلیہ بھی کچھ عجیب سا  بنارکھا ہے۔

ایک اور ویڈیو میں رنویر کو فیملی میں شامل ایک خاتون کے ساتھ بھی بالی وڈ  کے مشہور گانوں پر ڈانس کرتا دیکھا جاسکتا ہے۔

ان ویڈیو ز پر سو شل میڈیا صا رفین اپنے اپنے اندا ز سے تبصرے کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:دس فٹ لمبے خو فناک اژدھے نےسڑک پر ٹریفک جام کر دی۔۔ ویڈیو وائرل