طالبان کی کابل ائیرپورٹ پر دلچسپ حرکات۔۔ ویڈیو وائرل

Sep 25, 2021 | 12:10:PM
طالبان، کابل ،ائیرپورٹ ،تفریح
کیپشن: طالبان کابل ائیرپورٹ پر تفریح کر رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان سے طالبان کی دلچسپ حرکات و سکنات پر مبنی کافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو العریبہ اردو کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہےکابل انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے بیگج کیرئیر میں طالبان تفریح کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان:شراب بیچنےوالوں کےخلاف سخت کریک ڈاؤن،35 افراد گرفتار