ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے استعفیٰ دے دیا
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احتشام کیانی )ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے استعفی دے دیا ۔
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت کو بھجوادیاہے جس میں انہوں نے کہاہے کہ حکومت نے میرا بطور چیئرمین سوشل میڈیا اتھارٹی تقرر کیا ہے، میں نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی ذمہ داری دیانتداری سے نبھانے کی کوشش کی۔
یہ بھی پڑھیں:وصال فخر سلطان آئی جی ریلوے تعینات،نوٹیفکیشن جاری
ایاز شوکت نے استعفے کے متن میں لکھاہے کہ چیئرمین سوشل میڈیا اتھارٹی تقرر کی وجہ سے میرا بطور ایڈووکیٹ جنرل استعفیٰ منظور کر لیں۔