گلوکار امانت علی کا محرم الحرام کی مناسبت سے کلام ریلیز کردیا گیا

Jul 25, 2023 | 23:02:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکار امانت علی کا محرم الحرام کی مناسبت سے سوزوسلام" باغ بتول علیہ السلام" ریلیز کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق کلام کی شاعری غلام محمد زکی نے لکھی ہے ، کلام کی طرز امانت علی کے والد نزاکت علی مرحوم نے بنائی تھی۔ 

یہ بھی پڑھیں:ایچ ای سی نے ایم ایس اور پی ایچ ڈی کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کردیا