ٹائی ٹینک کا دیوانہ پنجابی جوڑا واپس آگیا ۔۔شلپا شیٹھی نے ویڈیو پو سٹ کر دی

Jun 24, 2021 | 23:09:PM
ٹائی ٹینک کا دیوانہ پنجابی جوڑا واپس آگیا ۔۔شلپا شیٹھی نے ویڈیو پو سٹ کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)با لی وڈ ادا کا ر ہ شلپا شیٹھی نے شوہر راج کندرا کے سا تھ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی  جس میں دونو فلم ’ٹائی ٹینک‘ کے مشہور سین میں دکھائی دے رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق راج کندرا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ویڈیو پوسٹ کی ہے اور اس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’ٹائی ٹینک کا دیوانہ پنجابی جوڑا واپس آگیا ہے، وہ پنجابی تھے اس کا ثبوت یہ ہے کہ اس نے ہیرا سمندر میں پھینگ دیا تھا، جٹ دا پیار گوریئے‘۔

View this post on Instagram

A post shared by Raj Kundra (@rajkundra9)

ایک مداح نے کمنٹ میں لکھا ’پنجابیوں والا ٹائی ٹینک‘ جبکہ ایک اور صارف نے بھارتی جوڑے کی تعریف کی۔شلپا شیٹھی اور راج کندرا کی اس ویڈیو پر ان کے مداح ملے جلے رد عمل کا اظہار کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ کنزہ ہاشمی کی والدہ نے کس کو قتل کیا؟