چینی کی ہول سیل مارکیٹ بابر سنٹر ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا اعلان

Jun 24, 2021 | 20:52:PM
 چینی کی ہول سیل مارکیٹ بابر سنٹر ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کا بڑا اعلان۔چینی کی ہول سیل تجارت کا مرکز بابر سنٹر ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری افراد سے مجرموں والے سلوک کیا جا رہا ہے ۔ہمارے جائز مطالبات پر بھی حکومت غور نہیں کر رہی ان حالات میں کاروبار نہیں ہو سکتا اس لئے ہم باضابطہ طور پربابر سنٹر بند کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ غیر موزوں حالات کی وجہ سے بابر سنٹر گزشتہ7 ماہ سے بند تھا ۔
 یہ بھی پڑھیں۔https://www.24urdu.com/24-Jun-2021/29152