12 ربیع الاول کے موقع پر سٹاک مارکیٹ بند رہے گی ، عام تعطیل کا اعلان

Aug 21, 2026 | 18:01:PM
12 ربیع الاول کے موقع پر سٹاک مارکیٹ بند رہے گی ، عام تعطیل کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

 پاکستان سٹاک مارکیٹ    بدھ 26 اگست 2026 کو  12 ربیع الاول کے موقع پر بند رہے گی، کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں :پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں اضافہ ، اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا