حلیمہ سلطان ۔۔اسرا بیلگیچ کی نئی سیلفی نے مدا حو ں کو مسحور کر دیا

Jul 24, 2021 | 16:55:PM
 حلیمہ سلطان ۔۔اسرا بیلگیچ کی نئی سیلفی نے مدا حو ں کو مسحور کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی نئی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔جس نے مدا حوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

تفصیلا ت کے اسرا بیلگیچ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی سیلفی شیئر کی ہے جس میں وہ کافی فریش اور خوش نظر آرہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

انسٹاگرام پر اس سیلفی کو شیئر کرنے کے بعد صرف چند گھنٹوں میں ہی اسے لاکھوں لوگوں نے پسند  کردیا۔اوراب تک اداکارہ کی اس پوسٹ کو ان کے ساتھی اداکار انگین آلتان سمیت 6 لاکھ 49 ہزار سے زائد صارفین لائیک کرچکے ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے مختلف قسم کے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

یا د رہے کہ اداکارہ نے حلیمہ سلطان کے کر دا ر کو پر فا ر م کرکے دنیا بھر سے داد وصول کی ۔