سندھ اسمبلی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی کی جاچ پڑتال مکمل 

Feb 24, 2024 | 18:28:PM
سندھ اسمبلی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی کی جاچ پڑتال مکمل 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو) سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلر پارٹی اور ایم کیو ایم کے نامزد چار امیدواروں کے فارم بحال کردیے گئے جن میں پیپلز پارٹی کے سید اویس قادر شاہ اسپیکرکیلئے جبکہ انتھونی نوید سہوترا ڈپٹی اسپیکر کیلئے شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: سندھ اسمبلی کے  نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

اسی طرح ایم کیو ایم کی صوفیہ شاہ اسپیکر جبکہ راشد خان ایڈووکیٹ ڈپٹی اسپیکر کیلئے شامل ہیں۔

خیال رہے کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے الیکشن کل ہوگا۔