پولنگ کے دوران ووٹ کی تصویر بنانےوالا شخص گرفتار 

Nov 23, 2025 | 16:04:PM
 پولنگ کے دوران ووٹ کی تصویر بنانےوالا شخص گرفتار 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)فیصل آباد میں پولنگ کے دوران ووٹ کی تصویر بنانے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
ڈی آر اوکاکہناہے کہ ووٹ کی رازداری کو پامال کرنا قانونا جرم ہے، مذکورہ شخص نے ووٹ ڈالتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کی۔

یہ بھی پڑھیں:فیصل آباد :پی پی 115 بوتھ نمبر 1 میں الیکشن قوانین کی دھجیاں اُڑا دی گئی
پولنگ کے دوران قانون پر عمل نہ کرنے کی صورت میں متعلقہ شخص کو گرفتار کرلیاگیا۔