انٹربینک میں امریکی ڈالرسستا ، اوپن مارکیٹ میں قیمت برقرار

May 23, 2025 | 20:46:PM
انٹربینک میں امریکی ڈالرسستا ، اوپن مارکیٹ میں قیمت برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمتیں مستحکم رہیں۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 282.06 روپے سے کم وہکر 281.97 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 284.15 روپے پر ہی برقرار رہا،

اوپن مارکیٹ میں یورو9 پیسے اضافے سے 322.86 روپے ، برطانوی پاؤنڈ 1.42 روپے مہنگا ہوکر 383.87  روپے  پر پہنچ گیا۔ 

اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.55 روپے ، سعودی ریال 75.85  روپے پر برقراررہا۔

دیگر کیٹیگریز: ٹاپکس - تجارت
ٹیگز: