سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

Jul 23, 2025 | 15:42:PM
سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہورکے صرافہ بازاروں میں سونا 490 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا۔ 
490روپے کے اضافے کے بعد چوبیس قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 68 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ بائیس قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ 37 ہزار 975 روپےہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرول مزید مہنگاکرنےکی تیاری، لیوی 10 روپے تک بڑھانے پر غور
اکیس قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 22 ہزار 613 روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 4250 روپے ہوگئی ہے۔