سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
حکام کے مطابق گرفتار ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے ہراسانی اور بھتہ خوری میں ملوث تھا،ملزم علی شیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ موبائل فون سے اہم انکشافات متوقع ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب پولیس اور ملٹری انٹیلیجنس کی کچہ ایریا میں مشترکہ کارروائی بڑی کامیابی حاصل کر لی