این سی سی آئی کی مختلف شہروں میں سائبر بلیک میلنگ کیخلاف کارروائیاں، 6 ملزم گرفتار

Sep 15, 2026 | 17:19:PM
این سی سی آئی کی مختلف شہروں میں سائبر بلیک میلنگ کیخلاف کارروائیاں، 6 ملزم گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے مختلف شہروں میں سائبر بلیک میلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے  6 ملزمان کو  حراست میں لے لیا۔

این سی سی آئی اے کے مطابق لاہور سے گرفتار ملزم سابق اہلیہ کو بلیک میل کرتا تھا، ترجمان کا کہنا ہے کہ فیصل آباد سے ہراسانی کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ملتان سے خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں بھی 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :حکومت کا پیٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور