نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کو طلب کر لیا

Aug 23, 2025 | 12:53:PM
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کو طلب کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک)ٹرانس جینڈرزکی غیراخلاقی پارٹی کی ویڈیوزکوہائی لائٹ کرنےپرنیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بٹ کو طلب کر لیا۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے فیشن ڈیزائنر ماریہ بٹ کو26اگست کو طلبی کاثمن بھیج دیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:سنیتا آہوجا گووندا سے طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئیں، سنگین الزامات عائد
ماریہ بی کیخلاف ٹرانس جینڈرنعیم بٹ عرف سیمہ بٹ نےدرخواست دی ہے جس پرنیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نےانکوائری کاآغازکیا۔