کر کٹ شا ئقین کی امیدیں ختم ۔۔پا ک افغان ون ڈے سیریز ملتوی کر دی گئی

Aug 23, 2021 | 19:02:PM
کر کٹ شا ئقین کی امیدیں ختم ۔۔پا ک افغان ون ڈے سیریز ملتوی کر دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان اور افغانستان کےد رمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز ملتو ی کر دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل اس سیریز کو منسوخ کردیا گیا تاہم آ ج یہ اعلان سامنے آیا تھا  کہ یہ سیریزسری لنکا کی بجائے پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی۔اس کے بعد ایک با ر پھر یہ خبر آگئی ہے کہ اس سیریز کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مینا ر پا کستان واقعہ ۔۔عائشہ کو کن ملزموں کے چہرے یاد ۔۔انہیں تھپڑ اور جوتے کیوں مارے؟ سب کچھ بتا دیا

پاکستان نے افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے اپنے اہم کھلاڑیوں بابر اعظم،محمد رضوان،شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی کو آرام دینے کا فیصلہ بھی کر رکھاتھا۔

یہ بھی پڑھیں:مرضی کا گانا نہ لگنے پر دلہن کا حیرا ن کن اقدا م ۔۔ویڈیو وائرل