مرضی کا گانا نہ لگنے پر دلہن کا حیرا ن کن اقدا م ۔۔ویڈیو وائرل

Aug 23, 2021 | 17:33:PM
مرضی کا گانا نہ لگنے پر دلہن کا حیرا ن کن اقدا م ۔۔ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)شادی کا دن کچھ لو گو ں کیلئے جذباتی اور انا کا دن بن جا تا ہے ۔ ذرا سا  بھی مرضی کے خلاف ہو جائے تو موڈ کا خراب ہونا فطری ہے۔

تفصیلات کے مطابق حا ل ہی میں سو شل میڈیا پر ایک  انتہائی دلچسپ ویڈیو شیئر کی گئی  ہے جس میں ناراض دلہن نے اپنے اہلخانہ اور دوستوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ وہی لگے گا، میں نے بولا تھا وہ گانا لگے گا۔

یہ بھی پڑھیں:مینا ر پا کستان واقعہ ۔۔عائشہ کو کن ملزموں کے چہرے یاد ۔۔انہیں تھپڑ اور جوتے کیوں مارے؟ سب کچھ بتا دیا
سوشل میڈیا پر وائرل یہ ویڈیو بھارت کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن نے اپنی شادی کی تقریب میں داخل ہونے سے ہی انکار کر دیا کیونکہ انٹری پر اس کی پسند کا گانا نہیں لگایا گیا تھا جبکہ اس کے گھر والے اسے سمجھا رہے ہیں کہ ہاں وہ گانا لگا رہے ہیں۔ مداحوں نے اس پوسٹ پر اپنے تبصرے بھی پیش کیے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم عمران خان کی جا نب سے رمیز راجہ کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ