عیدمیلادالنبیؐ کی تعطیل،عدالتیں بھی بند،نوٹیفکیشن جاری

Sep 22, 2023 | 10:37:AM
عیدمیلادالنبیؐ کی تعطیل،عدالتیں بھی بند،نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ہائیکورٹ اورماتحت عدالتوں میں29ستمبرکوعیدمیلادالنبیؐ کی تعطیل ہوگی،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی منظوری کےبعدنوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

دوسری جانب حکومت نے عیدمیلادالنبیؐ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان  کیا ہے،کابینہ ڈویژن نے 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، سندھ حکومت کی جانب سے بھی عیدمیلادالنبیؐ کی تعطیل نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعہ 29 ستمبر جشن عید میلاد النبیؐ کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: طالبہ کیساتھ غیر اخلاقی حرکت پر ٹیچر کی شامت آگئی، ویڈیو وائرل ہو گئی