کراچی؛ ڈینگی کے وار جاری، مزید 3 افراد جاں بحق

Sep 22, 2022 | 20:47:PM
شہر قائد، ڈینگی کے وار، مزید 3افراد جاں بحق،
کیپشن: ڈینگی سے متاثرہ مریض، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)شہر قائد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، وبا سے مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد ڈینگی نے بھی سر اٹھا لیا ہے ،کراچی میں ڈینگی سے مزید 3 افراد انتقال کر گئی، جاں بحق مریض ضلع شرقی، کورنگی اور ضلع جنوبی کے رہائشی تھے۔
شہر قائد میں یکم ستمبر سے اب تک ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد 30 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: رانا ثنا اللہ آپ کو فکر کرنی چاہئے ہم اب تیاری کیساتھ آرہے ہیں، عمران خان