ہمارا ٹارگٹ یکساں تعلیمی نصاب ہے۔۔ شفقت محمود

Sep 22, 2021 | 11:17:AM
ہمارا ٹارگٹ یکساں تعلیمی نصاب ہے۔۔ شفقت محمود
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ن کا کہنا ہے کہ تعلیم کے میدان میں بہت سے چیلنجزکے باوجود ہم پاکستان کے ہربچے کو ایک ہی نصاب دینا چاہتے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ ہمیں ملک میں جمہوریت کو مضبوط کرنا ہے، معیشت اگر چلے گی تو لوگوں کو ملازمت اور خوراک ملے گی،ہم معیشت کے چیلنج سے نمٹنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ ہنر کی تعلیم ہمارے لئےسب سے اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی۔۔ ریسٹورنٹ میں آتشزدگی