معروف عالم الدین مولانا کریم بخش مہتمم جامعہ عمر بن خطاب انتقال کر گئے

Nov 22, 2022 | 21:32:PM
معروف عالم الدین, مولانا کریم بخش مہتمم جامعہ عمر بن خطاب, انتقال
کیپشن: معروف عالم الدین مولانا کریم بخش مہتمم جامعہ عمر بن خطاب(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) معروف عالم دین مولانا کریم بخش مہتمم جامعہ عمر بن خطاب خالق حقیقی سے جا ملے، مرحوم کا نماز جنازہ قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم میں ادا کیا  گیا۔  

 نماز جنازہ میں سیاسی  سماجی و مذہبی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت، ایم پی اے حاجی جاوید اختر انصاری بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے، اسٹیڈیم کے گرد پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی، نماز جنازہ جامعہ عمر بن خطاب کے استاد سیف الرحمن نے ادا کروائی۔