سابق ایم پی اے و صوبائی وزیر پنجاب حاجی احسان الدین قریشی انتقال کر گئے

Aug 30, 2026 | 22:35:PM
سابق ایم پی اے و صوبائی وزیر پنجاب حاجی احسان الدین قریشی انتقال کر گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران مہر) مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق ایم پی اے و صوبائی وزیر پنجاب حاجی احسان الدین قریشی انتقال کر گئے ۔

حاجی احسان الدین قریشی قضائے الٰہی انتقال کر گئے، سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے اظہارِ افسوس کیا گیا ۔

 مسلم لیگ ن کے رہنما حاجی احسان الدین قریشی کی نمازِ جنازہ کل صبح 10 بجے عام خاص باغ میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں :نئے صوبوں کیلئے رابطہ مہم تیز! علیم خان نے بڑا اعلان کردیا