کیا عمران خان کا بڑا دعویٰ درست ثابت ہوگا؟ عوامی رائے سامنے آگئی

Nov 22, 2022 | 16:52:PM
کیا عمران خان کا بڑا دعویٰ درست ثابت ہوگا؟ عوامی رائے سامنے آگئی
کیپشن: اسپیشل ٹویٹرپولنگ
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) 24نیوز کے اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں کیا عمران خان 26نومبر کو تاریخ کے سب سے بڑے اجتماع کی قیادت کا دعویٰ درست ثابت کر پائیں گے؟ عوامی رائے سامنے آگئی۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ 26نومبر  کوتاریخ کے سب سے بڑے اجتماع کی قیادت کروں گا۔ کیا عمران خان کا بڑا دعویٰ  درست ثابت ہوگا؟،24 نیوز کی اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں56% فیصد افراد نے جی ہاں کے حق میں وٹ کیا جبکہ 44% فیصد افراد نے جی نہیں ووٹ کیا۔