حکومت کا مسیح سرکاری ملازمین کو ایسٹر پر پینشن و تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ

Mar 22, 2024 | 23:46:PM
حکومت کا مسیح سرکاری ملازمین کو ایسٹر پر پینشن و تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو)حکومت کاایسٹر کےموقع پرمسیحی برادری کےسرکاری ملازمین کو   ایڈوانس پینشن و تنخواہ دینے کا فیصلہ ۔ 

تفصیلات کے مطابق مسیحی برادری کےملازمین کومارچ کی تنخواہ اور پینشن ایڈوانس میں ادا کرنےکا حکم جاری کیا گیا ہے،مسیح برادری کےتمام وفاقی ملازمین کو تنخواہ،پینشن26 مارچ کوادا کی جائےگی ، وفاقی وزارت خزانہ نےکنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کو مراسلہ لکھ دیا،ایسٹر کاتہوار31مارچ کومنایاجائے گا،اس لئےپیشگی تنخواہ،پینشن ادا کرنےکا فیصلہ کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں : بیروز گار نوجوانوں کی سنی گئی ،حکومت نے اصولی فیصلہ کر لیا