سینیٹ ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری

Mar 22, 2024 | 18:10:PM
سینیٹ ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) الیکشن کمیشن نے سینیٹ ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی، سندھ سے پیپلز پارٹی کے جام سیف اللہ اور اسلم ابڑو کامیاب قرار پائے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کو ایک اور بڑاجھٹکا،ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں اہم رہنما ہار گیا

اسی طرح بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے عبد القدوس جبکہ ن لیگ کے دوستین خان ڈومکی اور آزاد امیدوار عبدالشکور خان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری ہو گیا۔