چیف جسٹس اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے، کل سے مقدمات کی سماعت کرینگے

Jun 22, 2025 | 19:23:PM
چیف جسٹس اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے، کل سے مقدمات کی سماعت کرینگے
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی  کل سے لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے ۔

چیف جسٹس پاکستانجسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی  بنچ سماعت کرے گا ، جسٹس شکیل احمد اور جسٹس اشتیاق ابرہیم تین رکنی بنچ میں شامل ہیں۔

تین رکنی بنچ  کل سے 27  جون تک لاہور رجسٹری میں سماعت کرے گا ، جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان بننے کے بعد پہلی مرتبہ لاہور رجسٹری میں سماعت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں :مائیکرو سافٹ صارفین خبردار !بڑی تبدیلی متعارف