موسلا دھار بارش، گھوڑا گلی میں کوسٹر کچی زمین میں دھنس گئی

Jul 22, 2025 | 21:26:PM
موسلا دھار بارش، گھوڑا گلی میں کوسٹر کچی زمین میں دھنس گئی
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد تبسم)ہری پور میں موسلا دھار بارش سے تحصیل خانپور کے گاؤں گھوڑا گلی میں کوسٹر کچی زمین میں دھنس گئی۔

کوسٹر سلپ ہونے کے بعد بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، کوسٹر زمین میں دھنس جانے سے گھوڑا گلی گائوں کا راستہ بند ہو گیا۔

کوسٹر میں سکول کے بچوں سمیت 35 افراد سوار تھے، کوچ مٹی میں پھسنے کے بعد سکول کے بچوں کی اکثریت پیدل منزل کی طرف رواں دواں ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں :اسحاق ڈار کی آسٹروی چانسلر کے خصوصی ایلچی سے ملاقات