مہنگے ڈالر کا دور ختم؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) کیا مہنگے ڈالر کا دور ختم ہونے جارہا ہے؟ وہ کیا فیصلہ ہے جو پاکستان نے اس حوالے سے کیا ہے؟ کیا اب چینی کرنسی کا استعمال ہوگا؟ مگر کیسے؟
پاکستان اگلے ماہ یعنی مئی میں کس طرف بڑی پیش قدمی کرنے جا رہا ہے؟ کیا کوئی نیا بانڈ آنیوالا ہے؟ اور اس سے پاکستان کی معیشت کس سمت میں ایک نیا رخ لے سکتی ہے؟
کیا اب پاکستان عوام کی فلاح کیلئے پہلے سے زیادہ بہترین فیصلے لے رہا ہے؟حکومت کا نیا پلان کیا ہے؟ اس حوالے سے 24 نیوز کے ڈیجیٹل چینل 24 ڈیجیٹل پر معلوماتی ویڈیو اپلوڈ ہوئی ہے، قارئین کی آسانی کیلئے لنک یہاں بھی شیئر کر دیا گیا ہے۔