پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے طلبا کو اضافی چانس دینے کا فیصلہ 

Apr 22, 2026 | 12:26:PM
پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے طلبا کو اضافی چانس دینے کا فیصلہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنیدریاض)پنجاب میں طلباء کیلئے امتحانی مواقع بڑھا دیئے گئے۔
میٹرک اور انٹر کے طلبا کو اضافی چانس دینے کا فیصلہ کرلیاگیاہے جس کے تحت طلبا کو اب 4 کے بجائے 6 امتحانی مواقع ملیں گے۔
طلبا 4 سال کے اندر 6 مرتبہ امتحان دے سکیں گے،اضافی چانسز کا اطلاق تمام بورڈز اور گروپس پر ہوگاجس سے میٹرک، انٹر ، اواور اے لیول کے طلبہ بھی مستفید ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:چھوٹا طیارہ کریش لینڈنگ کی کوشش میں بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا
 تعلیمی بورڈزکے مطابق طلباء کو موجودہ سلیبس کے تحت ہی امتحان دینا ہوگااورتعلیمی میدان میں طلباء کیلئے بڑے ریلیف کا فیصلہ کیا گیا ہے۔