چھوٹا طیارہ کریش لینڈنگ کی کوشش میں بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
ّ(ویب ڈیسک)امریکا میں چھوٹا طیارہ کریش لینڈنگ کی کوشش کرتے ہوئے بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق طیارے کے ٹکراؤ کے باعث تاروں میں شعلے بھڑک اٹھے،چھوٹا طیارہ پارکنگ ایریا میں گرکر تباہ ہوگیا ۔
یہ بھی پڑھیں:فیول ریلیف پروگرام کے تحت 2000 روپے منتقل ہونا شروع ، ابھی چیک کریں
تاہم پائلٹ خوش قسمتی سے بچ گیاجسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔