ایک لیٹر پیٹرول پر 130 روپے 75 پیسے اضافی! عوام پر نیا بوجھ سامنے آگیا

Aug 24, 2026 | 09:53:AM
ایک لیٹر پیٹرول پر 130 روپے 75 پیسے اضافی! عوام پر نیا بوجھ سامنے آگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی اصل قیمتوں کے اوپر شہری بڑھتے بھاری اضافی بوجھ کی زد میں ہیں۔

شہری ایک لیٹر پیٹرول پرمجموعی طورپر130روپے 75 پیسے جب کہ ایک لیٹرہائی اسپیڈ ڈیزل پر 122 روپے 47 پیسے لیوی، ٹیکس اور مارجنز ادا کرنے پر مجبور ہیں۔

ڈیزل کی بنیادی لاگت 245 روپے 82 پیسے ہے جب کہ اس کی قیمت368 روپے 29 پیسے فی لیٹر مقرر ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:تیل کی بڑھتی قیمتیں! چین کا ماسٹر سٹروک، دنیا حیران رہ گئی

ڈیزل پر مجموعی طور پر 122 روپے47 پیسے کی لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز وصول کیے جارہے ہیں۔