پیٹرول 5 روپے 77 پیسے ، ڈیزل 6 روپے 47 پیسے مہنگا

Aug 17, 2026 | 23:24:PM
پیٹرول 5 روپے 77 پیسے ، ڈیزل 6 روپے 47 پیسے مہنگا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 6 روپے 47 پیسے مہنگا ہو گیا ۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا.

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 20 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 390 روپے 42 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

 

یہ بھی پڑھیں :پاکستان میں بھی سونا اور چاندی مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟