پیٹرول 12 روپے 90 پیسے، ڈیزل 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر مہنگا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ۔

12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 358 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی، 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 381 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :پشاور: پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ کے 11 طلبہ و طالبات گرفتار