پشاور؛مشہور ریسٹورنٹ چرسی تکہ کا مالک گرفتار

Sep 21, 2023 | 19:26:PM
پشاور؛مشہور ریسٹورنٹ چرسی تکہ کا مالک گرفتار
کیپشن: معروف ریسٹورنٹ کا مالک حوالات میں بند ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نمک منڈی فوڈ سٹریٹ پشاور میں روایتی چرسی تکہ کیلئے مشہور ریسٹورنٹ کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق نثار چرسی کیخلاف غیر ملکی سیاحوں کو مبینہ طور پر تنگ کرنے اور ان کے ساتھ فحش حرکات کرنے کے الزام میں مقدمہ بھی درج کردیا گیا ہے،مقدمہ تھانہ شاہ قبول پولیس سٹیشن میں درج کیا گیا ہے ،نثار چرسی کی ویڈیو اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پولیس حرکت میں آئی ،پولیس نے چرسی ریسٹورنٹ کے مالک کو گزشہ شب انکے ہوٹل سے حراست میں لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اُڑ گئی