سپریم کورٹ نے 16 سے 21 اکتوبر تک نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات جاری کر دیں

Oct 21, 2023 | 19:37:PM
سپریم کورٹ نے 16 سے 21 اکتوبر تک نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات جاری کر دیں
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 16 تا 21 اکتوبر نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات جاری کردیں۔

سپریم کورٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں 1623 مقدمات نمٹائے، گزشتہ عدالتی ہفتے میں 359 نئے مقدمات دائر ہوئے، چیف جسٹس اور دیگر جج صاحبان مقدمات جلد نمٹانے کیلئے کوشاں ہیں۔

سپریم کورٹ اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ زیر التواء مقدمات میں کمی لانے اور سائلین کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہیں۔