مظفرآبادمیں دن دیہاڑے فائرنگ،نجی سکول کا پرنسپل شدید زخمی

May 21, 2026 | 15:15:PM
مظفرآبادمیں دن دیہاڑے فائرنگ،نجی سکول کا پرنسپل شدید زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: مظفرآباد،فائرنگ،پرنسپل، شدید زخمی,Muzaffarabad, principal seriously injured in firing
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سفیر رضا ) مظفرآبادمیں دن دیہاڑے نجی سکول کے پرنسپل کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیاگیا۔
 حمزہ نامی زخمی پرنسپل کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
مظفرآباد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،مبینہ طورپر ملزم آن لائن بائیک سروس کے ذریعے فرار ہورہا تھاکہ  رائیڈر نے ملزم کو تھانے پہنچا کر گرفتار کروادیا۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ ؛آئل ریفائنریزنے اوگراکوخط لکھ دیا
 ریسکیو 15کے مطابق پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔