جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 8 اپریل کو طلب،سپریم کورٹ میں دو مزید ججز لانے پر غور

Mar 21, 2025 | 19:23:PM
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 8 اپریل کو طلب،سپریم کورٹ میں دو مزید ججز لانے پر غور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیٰی آفریدی نے 8 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ 

سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ میں دو مزید ججز لانے پر غور ہوگا۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں تعیناتی کے  لئے لاہور ہائیکورٹ کے پانچ سینئیر  ججز میں سے دو  کو سپریم کورٹ لانے پر غور ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: عورت مارچ ، بغیر اجازت احتجاج،فرزانہ باری اور  بلال ربانی  کیخلاف مقدمہ  درج