سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ

Jun 21, 2021 | 18:26:PM
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر مہنگا ہوکر 1783 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ،سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 1550 روپے مہنگاہوکر 108850 روپے کا ہوگیا ،اس کے علاوہ 10 گرام سونا1329 روپے اضافے سے 93321 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی روپیہ کمزور اور ڈالر تگڑا ہو گیا