شہزاد اکبر کے گرد گھیرا تنگ ،نیب کا بڑا اقدام

Jul 21, 2022 | 16:36:PM
شہزاد اکبر ، نیب
کیپشن: شہزاد اکبر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بیرون ملک سے رقم پاکستان لانے میں مبینہ بے ضابطگیوں کے حوالے سے نیب نے شہزاد اکبر کیخلاف چھان بین شروع کر دی۔
تفصیلات کے مطابق نیب نے وزیراعظم آفس کو ریکارڈ فراہمی کیلئے خط لکھ دیا۔برطانوی کرائم ایجنسی کیساتھ ہوئی خط کتابت کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا گیا۔وزیراعظم کے نام دسمبر 2019 کی لکھی سمری بھی طلب کرلی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:ایم پی ایز کو پیسوں کی آفر کا معاملہ: لیگی رکن اسمبلی کا بڑا بیان آگیا