فرخ شاہ  حکومت پنجاب کےمیڈیا کنسلٹنٹ مقرر

Jan 21, 2022 | 09:58:AM
فرخ شاہ حکومت پنجاب کےمیڈیا کنسلٹنٹ  مقرر
کیپشن: فرخ شاہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فرخ شاہ کوحکومت پنجاب کا میڈ یا کنسلٹنٹ  مقرر کردیا گیا، فرخ شاہ گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے میڈیا ایڈوائزر بھی رہ چکے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق  حکومت پنجاب   کی جانب سے فرخ شاہ    کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا ہے۔ فرخ شاہ دو دفعہ ڈائریکٹر جنرل پبلک  ریلیشن پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ۔۔۔آئی سی سی نے شیڈول کا اعلان کردیا۔۔پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟؟

یہ بھی پڑھیں:فرانس میں حجاب پر پابندی ۔۔۔قرار داد سینیٹ سے منظور