پرائیویٹ اسکولوں نے 22 اگست کو اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا

Aug 21, 2025 | 22:16:PM
پرائیویٹ اسکولوں نے 22 اگست کو اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) کراچی میں شدید بارشوں کے باعث بیشتر نجی اسکولوں نے 22 اگست کو اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کراچی میں بیشتر نجی اسکولوں نے شدید بارشوں کے پیش نظر اسکول بند رکھنے کا اعلان سماجی ویب سائٹ پر کیا ہے۔ تاہم محکمہ تعلیم سندھ تاحال فیصلہ نہ کر سکا کہ22 اگست اسکول بند ہونگے یا نہیں ؟ ۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تاحال کل اسکول بند رکھنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہائیکورٹ کے جج سردار اعجاز اسحاق کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر