ساحر علی بگا کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

Aug 21, 2023 | 19:22:PM
ساحر علی بگا کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا
کیپشن: فوٹو 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) نامور گلوکار اور موسیقار ساحر علی بگا کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔

اس موقع پر ساحر علی بگا نے دبئی کا گولڈن ویزا ملنے پر حکومت متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیے: وارننگ کے باوجود سٹیج ڈراموں میں فحاشی کا راج، رقاصاؤں کو شو کاز نوٹس جاری

خیال رہے کہ اس سے قبل گلوکارہ آئمہ بیگ، مہوش حیات، ہمایوں سعید، صومیہ خان اور عاطف اسلم کو بھی دبئی حکومت کی جانب سے گولڈن ویزا دیا جا چکا ہے۔