انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 12 اکتوبر کو کیا جائے گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( جنید ریاض)انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 12 اکتوبر کو کیا جائے گا ۔
لاہور سمیت تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی دن اعلان کریں گے،پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے فیصلہ کرلیا۔
لاہور میں 2لاکھ سے زائد طلباء نے امتحان میں شرکت کی تھی۔
انٹرپارٹ ون کے پرچوں کی مارکنگ ابھی تک کی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت کیخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم نے اہم فرد کی خدمات حاصل کرلیں