حکیم شہزادکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

Oct 20, 2025 | 10:52:AM
حکیم شہزادکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شاہین عتیق )ٹک ٹاکر حکیم شہزادکے غیر قانونی اشتہارات اور بغیر لائسنس ادویات بیچنے کے معاملے پرعدالت نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے۔
عدالت نے حکیم شہزاد کے پیش نہ ہونے پر شناختی کارڈ بلاک کرنے کا آرڈر منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئےحکیم شہزاد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی منسوخ کر دئیے۔
عدالت نے حکیم شہزاد کو دو لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دیوالی پر فضا آلودہ،نمٹنے کیلئےانتظامات مکمل،ایڈوائزری جاری
چیئرمین ڈرگ کورٹ لاہور محمد نوید رانا نے حکیم شہزاد کوفرد جرم کے لیے آئندہ  طلب کرلیا ہے۔