لاہور، سید پور میں 18 سالہ لڑکی کی مبینہ  طور پر خودکشی

Nov 20, 2025 | 18:13:PM
 لاہور، سید پور میں 18 سالہ لڑکی کی مبینہ  طور پر خودکشی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں سبزہ زار کے علاقے سید پور میں 18 سالہ لڑکی نے مبینہ  طور پر خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق سبزہ زار کے علاقے سید پور میں 18سالہ ارم نے زہریلی گولیاں کھا کرزندگی کا خاتمہ کیا۔تاہم خودکشی کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا۔پولیس نے شواہد جمع کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔ایدھی رضاکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی   ہے۔
یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی;سری لنکا کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ