جامشورو: شوہر اور سسرالیوں نے خاتون کی زبان کاٹ دی
کیپشن: ایمبولینس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)جامشورو کے علاقے کوثری میں شوہر اور سسرالیوں نے خاتون کی زبان کاٹ دی۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی رپورٹ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کو طبی امداد کےلیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:انمول پنکی کے اکاونٹس میں کون کون رقم بھیجتارہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں